محرم کا چاند نظر نہیں آیا، عاشورہ 17 جولائی کو ہوگا

Share

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیر میں محمد عبدالخبیر آزاد کے مطابق م لک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔لہذا یکم محرم الحرام بروز پیر 8 جولائی کو ہوگی 10 محرم بروز بدھ 17 جو کو ہوگی۔وفاقی حکومت پہلے ہی رواں سال کی سرکاری تعطیلات کی فہرست میں 16 جولائی اور 17 جولائی کو عاشورہ کی تعطیلات کے طور پر شامل کرچکی ہے۔

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …