عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Share

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 135ملین ڈالر خرچ ہوں گے

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …