
فاقی وزیر دفاع خواجہ آصف عید کے دوسرے روز بیٹے اور دوستوں سمیت موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف نے موترہ پل سے نہر میں چھلانگ لگائی
خواجہ آصف کو نہر میں نہاتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی، وزیر دفاع کی نہر میں چھلانگ لگا کر نہانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی عید کے دوسرے روز وفاقی وزیر دفاع بیٹے اور دوستوں سمیت موترہ نہر پہنچے تھے ۔ خواجہ آصف نے موترہ پل سے نہر میں چھلانگ لگائی