پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Share

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جون سے کمی کا امکان ہے ۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپےلیٹرکمی کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کےتحت اوگراکرےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar