پنجاب میں ہتکِ عزت کا نیا قانون بن گیا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Share

پنجاب میں ہتکِ عزت کا نیا قانون بن گیا، ہتک عزت بل کا پنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا، پنجاب حکومت نے پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قائمقام گورنر ملک احمد خان نے چند روز قبل دستخط کیے تھے، ہتک عزت بل کے گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد اس کا پنجاب میں فوری نفاذ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar