لاہور میں سکول بند نوٹیفکیشن جاری

Share

لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے، واضح رہے کہ محکمۂ تعلیم نے یکم جون سے 15 اگست تک پہلے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar