انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.40روپےپربند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔