پاک ایران دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Share

پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں۔ چین پاکستان تجارتی راہداری پر کام جاری ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے انسداد دہشتگردی اسمگلنگ کےخلاف تعاون کا اعادہ کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں جاری نسل کشی کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے، فلسطینوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ جموں کشمیر متنازع علاقہ ہے، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے کے مطابق ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar