عمرہ ادائیگی کیلئے ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ سعودی عرب روانہ

Share

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات گزشتہ سال چین کی ثالثی میں بحال ہوئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar