پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز تعینات ، نوٹی فکیشن جاری

Share

وزارت قانون و انصاف نے پشاورہائیکورٹ کےمزید 3 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے لیے نوٹی فکیشین میں جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہدخان ایڈیشنل ججز تعینات کیا گیا ہے۔جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال ایڈیشنل ججز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ تینوں ججزکی تعیناتی صدرمملکت کی منظوری کےبعد کردی گئی۔پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کانوٹی فکیشن جاری، وزارت قانون انصاف کی جانب سے صدر کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔بلوچستان کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ کومستقل چیف جسٹس بنایا دیا گیا ہے

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …