بجٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب March 14, 2024 Share گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15مارچ صبح11بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔