صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

Share

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا۔اعلامیے کے مطابق صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا اور تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar