
ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے بڑی تعداد میں قبرستان بھی جاتے ہیں