پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

Share

پنجاب میں نئی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بڑے پیمانے پر بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔جس کے بعد چیف سیکرٹری سمیت دیگر محکموں کے سیکرٹریز نے نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقاتیں کرنا شروع کردی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام افسران تبدیل ہوں گے اور اس دوران بڑے بڑے برج الٹ جائیں گے۔ سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔عرصہ دراز سے عہدوں پر براجمان افسران کی لسٹیں بھی تیار ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar