چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

Share

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اخترافغان کی تقرری پرغورہوگا۔ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان کوبطورسپریم کورٹ جج نامزد کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس کی تقرری پربھی غورہوگا۔سپریم کورٹ میں اس وقت 3 ججزکی نشستیں خالی ہیں اور 14 ججزفرائض سرانجام دے رہے ہیں

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …