بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان

Share

بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے 11، پاکستان مسلم لیگ ن نے 9، جمعیت علمائے اسلام نے 8 اور آزاد امیدواروں نے 6 نشستیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی نے 4، عوامی پارٹی نے 2 اور بلوچستان نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی روامی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar