کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

Share

نگران وفاقی کابینہ نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے ایف بی آر میں اسٹاف میں کمی اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری بھی دی ہے جب کہ کابینہ کمیٹی برائے سی سی ایل سی کی 26 جنوری کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar