
شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات دینے کے لیے نادرا نے واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمات دینے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء جدید اقدام ہے۔ترجمان نادرا نے کہا کہ بروقت اور فوری معلومات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved