شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

Share

شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات دینے کے لیے نادرا نے واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمات دینے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء جدید اقدام ہے۔ترجمان نادرا نے کہا کہ بروقت اور فوری معلومات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Share عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی …