حکومت نےارشد شریف قتل کیس میں 3 رکنی انکوائری کمیشن بنادیا

Share

حکومت پپاکستان نے صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس میں انکوائری کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی، انکوائری کمیشن کی تشکیل پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت دیا گیا ہے اس کمیشن کی سربراہی سابق جسٹس عبدالشکور پراچہ کے سپرد کی گئی ہے جبکہ اس کمیشن کے دیگر دو ممبران کا تعین بعد میں کیا جائے گا جو پاکستان کے اہم اداروں سے. لئے جائیں گے وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری بھجوا دی ہے جو سرکولیشن کے زریعے منظور کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar