الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق خصوصی نمبر جاری کر دیا

Share

الیکشن کمیش آف پاکستان نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔

اس نمبر پر میسج کرتے ہی ووٹرز کو ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی ووٹنگ کی تفصیلات بھیج دی جائیں گیالیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی ووٹنگ سے متعلق کئی معلومات حاصل کرسکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar