پنجاب کے کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

Share

پنجاب حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد محکمہ اسکولز اور کالجز نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سخت سردی اور دھند کے پیش نظر پنجاب حکومت نے چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا، اس سے پہلے یکم جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا، موسم کی شدت کی وجہ سے شہری احتیاط کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar