بلوچستان کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل

Share

حکومت بلوچستان نے تمام اضلاع، تحصیل اور لوکل زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق زکوٰۃ کمیٹیوں کی مدت 29 دسمبر کو پوری ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں تحلیل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر تعینات زکوٰۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینزمعطل کردیے تھے، محکمہ اوقاف سندھ کا کہنا تھا کہ چیئرمینز دفاتر، سرکاری گاڑیاں اور دیگر سہولیات استعمال نہیں کریں گے جب کہ اب ضلعی زکوۃ چیئرمینز کی جگہ ایڈمنسٹریٹر کام کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar