اسٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کردیا

Share

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گاواضح رہے کہ 25 دسمبر کو بابائے قوم، بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar