سال 2024ء میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

Share

وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024ء میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ملک میں آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی، اختیاری چھٹیوں کے حوالے سے یکم جنوری کو نئے سال کی اختیاری چھٹی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar