
امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.01 روپے پر بند ہوا۔گزشتہ روز 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے تھا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved