پاکستانی انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار

Share

ملک بھر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق ای گیٹس منصوبہ کی 3 سال سے تعطل کا شکا رہنے کی بڑی وجہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ سازی میں تاخیر ہے۔ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ لازمی قرار دیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز امیگریشن کیلئے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس ناگزیر ہیں، لاہور، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ای گیٹس لگانے کا پلان تھا۔منصوبے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی بورڈ سے منظوری لینا لازمی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar