ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈی سی اور اے ڈی سیز کو ذمے داریاں سونپی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar