انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

Share

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283.75 روپے پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 284 روپے 12 پیسے تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar