الیکشن شیڈول رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

Share

ملک بھر میں ہزاروں جعلی شناختی کارڈ افغانیوں کو جاری ہوئے ، اسی شناختی کارڈ پر یہ افغانی پاکستان سے سعودی عرب گئے پچھلے دنوں میڈیا میں خبریں آئیں کہ سعودی عرب میں کثیر تعداد میں ایسے افغانی پکڑے گئے افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈز پر ووٹ بھی کثیر تعداد میں بن چکے ، اس تناظر میں الیکشن کمیشن کو الیکٹرول رول پر نظر ثانی کا حکم دیا جائےاور الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روکا جائے شہری آفتاب عالم ورک نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر نمبر لگا دیا بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل درخواست پر سماعت کریں شہری آفتاب نے وکیل اختر عباس اور شاہ رخ شیخ کے ذریعے درخواست دائر کیدرخواست گزار کے مطابق ملک بھر میں افغان باشندوں کو واپس افغانستان جانے کا حکم دیا گیا ،جب تک یہ ایشو سالوو نہیں ہوتا الیکشن شیڈول روکا جائے درخواست میں استدعا…