حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار

Share

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔جنگ بندی کے دوران یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ پہلے سے طے شدہ معاہدے کے مطابق ہوگا۔جس کے تحت یومیہ 30 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 10 اسرائیلی یرغمالی رہا کئے جائیں گے

Check Also

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فیصد رہ گئی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں …