راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا

Share

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔راولپنڈی بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے بینک فیس سلپ لازمی ہوگی۔پریس ریلیز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ای سسٹم سے چالان فارم امیدوار اور ادارے کے سربراہ کے پاس جائے گا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …