
امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 79پیسے کا تھا