پہلی بار نگراں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج گوجرانوالہ میں ہو گا

Share

نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گایاد رہے کہ 26 جنوری 2023ء کو پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ میں سے 8 وزراء نے حلف اٹھایا تھا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کابینہ ارکان سے حلف لیا تھا۔تقریبِ حلف برداری میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar