ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

Share

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔اسی طرح کمرشمل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 61 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar