یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ

Share

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔پاکستان کی نئی ریفائننگ پالیسی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔نئی ریفائنری پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔معاہدے کے تحت ریفائنر یوں کو یورو فائیو کے مطابق ایندھن تیارکرنا ہوگا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) کا کہنا ہے کہ ریفائنریز یوروفائیو کے مطابق اپنے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar