بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

Share

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا تھا۔ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہائی ویلیو دہشتگرد کمانڈر سمیع عرف شینائے بھی ہلاک ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar