ملک کے مختلف علاقوں زلزلہ

Share

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر چار منٹ پر محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہےاس سے قبل سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھ۔زلزلہ پیماہ مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar