وزیراعظم نے بھارت میں اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا

Share

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا ہے جس میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر مظالم کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ترقی کیلئےبنیادی دھانچےکی تعمیروقت کی اہم ضرورت ہے، رائےعامہ کی ہمواری میں حکومتیں اہم کرداراداکرتی ہیں۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جدید دور میں پیش آنے والے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar