افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج

Share

طور خم بارڈر پر افغان عبوری حکومت نے متعدد پاکستانیوں سے پاسپورٹ چھین لیے تاہم طالبان حکام نے اس بات کی تردید کی ہے۔۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طرف طورخم میں پھنسے ایک پاکستانی مسافر بتایا کہ پاسپورٹ ویزے ہونے کے باوجود بھی پاسپورٹ چھین کر ہمیں پاکستان جانے نہیں دیا جا رہا۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب طورخم بارڈر پر سینکڑوں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں جن سے زبردستی پاسپورٹ چھین لیے گئے ہیں، ان افراد میں زیادہ تر مسافر و مزدور شامل ہیں۔مسافر کا مزید کہنا تھا کہ پھنسے ہوئے مسافر نے موبائل فون پر رابطہ کر کے کہا کہ طورخم گمرک کے امارات اسلامی کے ذمہ دار نے ہمیں یہ احکامات جاری کیے کہ آپ کو بغیر دستخط نہیں چھوڑا جائے گا، آپ سب دستخط کریں پھر یہاں نہیں آئیں گے اس شرط پر چھوڑا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar