بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی

Share

آئی سی سی نے ون ڈےپلیئرذ کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی

بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لیبھارت کے شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئےبابر اعظم پہلی پوزیشن سے دوسرے نمبر پر چلے گئےبابر اعظم کے رینکنگ پوائنٹس 824 ہو گئےبابر اعظم تقریبا اٹھائی سال سے نمبر ون پوزیشن پر براجمان رہے

جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبرپر براجمان بھارت کے وراٹ کوہلی کی تین درجے ترقی ساتویں سے چوتھے نمبر پر اگئےآسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی پانچویں پوزیشنپاکستان کے فخر زمان کی رینکنگ میں بہتری، 14 ویں سے 11 ویں نمبر پر پہنچ گئےامام الحق ایک درجہ تنزلی کے بعد 13 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar