
نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے توسط سے تحریری جواب جمع کروایا مجھے آج 2:30 بجے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوا، جواب زاتی مصروفیات کے باعث آج پیش نہیں ہوسکتی، آئیندہ ہفتے پیش ہونے کے لئیے کوئی تاریخ دی جائے پیش ہوں گی،بشریٰ بی بی کا جواب