
گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا رہائی پانے والوں میں تبسم عباسی، خواجہ محمد قاسم،عاصم فدا اور سیف اللہ شامل تھے پی ٹی آئی کارکنان پر 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کا الزام ہےکارکنان کے خلاف تھانہ نیو ٹاون اور تھانہ سول لائن میں مقدمات درج ہیں