جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران ہی پھٹ گیا

Share

جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران ہی پھٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راکٹ انجن کے اگنیشن کے دوسرے مرحلے کی جانچ کے تقریباً ایک منٹ بعد پھٹا اور راکٹ انجن پھٹنے کے واقعہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے, جاپان کو اس سے قبل بھی اپنے خلائی پروگرام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس سے قبل مارچ میں بھی جاپان کا درمیانے درجے کے راکٹ کا تجربہ ناکام ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar