حاجیوں کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی

Share

مسجد الحرام کی تمام منزلیں حجاج کرام کے لیے کھول دی گئیں۔الوداعی طواف کے بعد سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے آنے والے حجاج کرام مکۃ المکرمہ سے رخصت ہونے لگے۔حجاج کرام کے قافلے الوداعی طواف کے بعد مکۃ المکرمہ سے حرمین ٹرین اور بسوں کے ذریعے مدینہ منورہ جانا شروع ہوگئے ہیں۔

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …