پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

Share

پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع کردیا گیا۔انٹرنیٹ کے استعمال کیلئے سیکیورٹی کا فول پروف سسٹم بنایا جائے گاحکام نے بتایا ہے کہ ملزمان کو صرف مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ لائبریری استعمال کرنے والے ملزمان اور تعلیم حاصل کرنے والے ملزمان کو بھی انٹرنیٹ کی سہولت ملے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar