پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

Share

وزیراعظم شہباز شریف سے جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے بھی شرکت کی، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے بجٹ میں معاشی مشکلات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مشکلات کے اقدامات کو سراہاجے یو آئی رہنماؤں نے وزیراعظم کے خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کی تعریف بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar