ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہوسکیں

Share

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی لیکن سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، حکومت کی ہدایات کے بعد سائٹس بحال کردی جائیں گی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پُرتشدد مظاہروں اور شرپسندوں کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد وزارت داخلہ کی ہدایت پر انٹرنیٹ سروسز کو بند کردیا گیا

Check Also

چینی طلبہ نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا لیا

Share چین میں ہائی اسکول کے طلبہ کی ایک ٹیم نے حال ہی میں دنیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *