ثاقب نثار کے بعد ٹکٹ ہولڈر ابوز چدھڑ کے والد نے بھی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

Share

پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 137 سے امیدوار ابوذر مقصود چدھڑ کی آڈیو سامنے آنے کے بعد چھان بین شروع کردی۔دوسری جانب ابوذر کے والد نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر بیٹے کو ٹکٹ ملنے کی تصدیق کی لیکن پیسے کے لین دین کی تردید کردی، اس سے قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی اپنے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کے درست ہونے کی تصدیق کر دی تھی تاہم پیسے کے لین دین کی تردید کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar