پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے ۔

وفاقی حکومت نے دسمبر 2022ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کو چلانے کے لیے نجم سیٹھی کی سربراہی میں ایک مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی مدت 20 اپریل 2023ء تک تھی۔سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس کو بھیجی گئی سمری میں پی سی بی کے معاملات کو چلانے کے لیے 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی

Check Also

ایران کےوزیر داخلہ پاکستان کےدورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

Share ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *